مدرسہ اسلامیہ بھوارہ میں ایک روزہ نعتیہ مسابقہ پروگرام کا انعقاد

مدرسہ اسلامیہ بھوارہ میں ایک روزہ نعتیہ مسابقہ پروگرام کا انعقاد

مدھوبنی ( عبد الباقی عبداللہ)

یو این ایف پی اے اور جامعہ ملیہ اسلامیہ کے اشتراک سے بہار کے سرکاری مدارس میں چلنے والا پروجیکٹ تعلیم نو بالغان کے زیر اہتمام ہمارے مرکز ایم آر سی2, مدرسہ اسلامیہ بھوارہ, مدھوبنی میں بلاک سطح کا ایک نعتیہ مسابقہ منعقد کیا گیا جس میں مدارس کے طلبہ و طالبات نے بڑھ چڑھ کے حصہ لیا اور اپنے بہترین نعت پاک سے سامعین کا دل جیت لیا
اس پروگرام کا آغاز تلاوت قرآن سے ہوا اور اس کے بعد پروگرام کی صدارت کر رہے حافظ ضیاء الرحمن اسلامیی نے افتتاحی کلمات پیش کیا اس پروگرام میں راشد خلیل , محمد یوسف, اور اسامہ عاقل بطور حکم بہت ہی اچھے انداز میں اپنے فریضے کو انجام دیا اس پروگرام کو منعقد کرنے میں اس مرکز کے فیسلیٹیر شاہنواز عالم کلیدی رول نبھا رہے تھے اوران کے ساتھی ٹرینر بطور خاص فوزان امانت صاحب نظامت کا مورچہ سنبھالے ہوئے تھے اور اسی طرح ٹرینر اشرف کریمی اور محمد ارشاد انصاری مہمانوں کا استقبال کر رہے تھے ان تمام لوگوں کے معاونت سے الحمدللہ پروگرام کافی بہترین رہا جس کی تعریف پروگرام میں موجود تمام لوگوں نے کیا اور اخیر میں پروگرام کے صدر حافظ ضیاء الرحمان اسلامی صاحب کے اختتامی کلمات سے نعت کا یہ مسابقہ اختتام پذیر ہوا

اپنے مضامین اور خبر بھیجیں


 udannewsdesk@gmail.com
 7462884092

ہمیں فیس بک پیج پر بھی فالو کریں


  https://www.facebook.com/udannewsurdu/

loading...
udannewsdesk@gmail.comآپ بھی اپنے مضامین ہمیں اس میل آئی ڈی پر بھیج سکتے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *