*ننھے روزہ دار عبدالنافع*
مظفرپور : مقام چکوا ، پوسٹ بیرھیما بازار ، تھانہ بروراج ،ضلع مظفرپور کے رہنے والے عبدالنافع بن فیروز احمد بن نذیر احمد بن محمد امین نے ماشاءاللہ 10 سال کی عمر میں پورے اکیس روزے رکھے ہیں ظاہر ہے کے ماں باپ و استاد کے تعلیم و تربیت کا اثر ہے اللہ رب العالمین سے دعا ہے کہ اس بچے کو علم نافع عطا فرمائے صحت تندرستی دے حاسد کے حسد سے ظالم کے ظلم سے فاسق کے فساد سے دنیاوی و آسمانی بلائے مصیبت سے بچائے دنیا اور آخرت میں کامیابی دے ۔آمین ثم آمین یا رب العالمین
اپنے مضامین اور خبر بھیجیں
udannewsdesk@gmail.com
7462884092
ہمیں فیس بک پیج پر بھی فالو کریں
https://www.facebook.com/udannewsurdu/
loading...
udannewsdesk@gmail.comآپ بھی اپنے مضامین ہمیں اس میل آئی ڈی پر بھیج سکتے ہیں