*مڈ ڈے میل کو روکنے اور اس کی رقم بچوں کے اکاؤنٹ میں بھیجنے کا مطالبہ کیا گیا*
*مڈ ڈے میل کی وجہ سے بچوں کی پڑھائی میں خلل ہو رہی ہے: انور حسین*
مظفر پور: اسکول میں جاری مڈ ڈے میل اسکیم کو بند کر اس کی رقم کو بچوں کے بینک اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کیا جائے ۔ ان باتوں کا ذکر آل انڈیا مسلم بیداری کارواں کے مظفر پور ضلعی صدر انور حسین نے وزیراعلی نتیش کمار ، وزیر نائب وزیراعلی ، وزیر تعلیم ، کو مخطوط ارسال کرتے ہوئے کہا ۔انہوں نے کہاں کے اسکولوں میں جاری مڈ ڈے میل اسکیم کو بند کر اس کی رقم بچوں کے بینک اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کیا جائے تاکہ بچوں کے پڑھائی میں خلل نہ ہو عام طور سے دیکھنے کو ملتا ہے کہ مڈ ڈے میل اسکیم کے وجہ سے بچوں کے پڑھائی خلل ہوتی ہے ۔ جس طرح حکومت نے بچوں کو کتاب کا پیسہ نہ دے کر کتاب دینے کا فیصلہ لیا جو کہ قابل تعریف ہے۔ اسی طرح مڈ ڈے میل اس ٹیم کو بند کر اس کے بدلے مڈ ڈے میل اسکیم کا پیسہ بچوں کے بینک اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کیا جائے تاکہ بچوں کا پڑھائی لکھائی ہموار ہو سکے ۔ انور حسین نے یہ بھی کہا کے توقع ہے کہ حکومت اس پر غور کرے گی اور بچوں کے حق میں مناسب فیصلہ کرے گی۔
اپنے مضامین اور خبر بھیجیں
udannewsdesk@gmail.com
7462884092
ہمیں فیس بک پیج پر بھی فالو کریں
https://www.facebook.com/udannewsurdu/