شیریں جمال نے سینکڑوں حامیوں کے ساتھ پرچہ نامزدگی داخل کیا
مدھوبنی (نمائندہ) وارڈ نمبر 34 سے ہمارے دلعزیز بھائی فخرالدین انصاری صاحب کی اہلیہ شیریں جمال نے وارڈ پارشد کے لئے پرچہ نامزدگی داخل کی ۔ اس موقع سے حامیوں کی ایک کثیر تعداد نے اپنے کنڈیڈیٹ کی حمایت دفج کراکر یہ پیغام دیاکہ
یہی خواب یہی جنون میرا ہے
وہاں چراغ جلانا ہے جہاں اندھیرا ہے
اس موقع پر شامل ہونے والوں میں کچھ اہم نام احمد صاحب ، مولانا عبدالباقی اسلامی صاحب ، ہدایت اللہ صاحب ،عبداللہ صاحب ،مطیع اللہ صاحب ، چاند صاحب، شبیر صاحب ،سمیع اللہ ،عتیق اللہ،بشیراللہ، حیدر، طاہر،جابر،راشد ، ذکاءاللہ صاحب ،بدرالعین صاحب ، پپو، سرون ، محمد کیف ،مبمد اظہر ،خضر امام ، صلاح الدین ، پرویز عالم ،اسامہ عاقل وغیرہم موجود تھے ۔
اپنے مضامین اور خبر بھیجیں
udannewsdesk@gmail.com
7462884092
ہمیں فیس بک پیج پر بھی فالو کریں
https://www.facebook.com/udannewsurdu/
loading...
udannewsdesk@gmail.comآپ بھی اپنے مضامین ہمیں اس میل آئی ڈی پر بھیج سکتے ہیں