حبیبی ریاض الدین تیمی صاحب رشتہ ازدواج سے منسلک

*حبیبی ریاض الدین تیمی صاحب رشتہ ازدواج سے منسلک*
آپ مکرمی احباب کو یہ خبر دیتے ہوئے ہمیں بےحد فرحت و انبساط ہو رہی ہے کہ ہمارے ہر دل عزیز بھائی ریاض الدین تیمی صاحب بن عبد الحکیم مقام چھگریا دھنوشا نیپال ہمراہ سبیحہ پروین بن عبدالقدیر صاحب مقام بیلہا سرہا نیپال رشتہ ازدواج زندگی سے منسلک ہوگئے،
آج اسی خوشی کے موقع پے غنچے چٹک رہے ہیں خوش الحان طیور چہچہا رہے ہیں متنوع پھولوں کی خوشبوئیں فضاء کو معطر کررہی ہے میرے دوست یہ ایسی زندگی ہے جہاں طرب ہے کرب ہے جس کے پراسرار مسکراہٹ ہے غم آمیز تبسّم شکوے ہیں التجاء ہے میری دعا ہے کہ آپ کی روح مسکرائے دل چہچہاۓ سدا جگمگاۓ خوشیاں جھولی بھر کر آۓ مبارکبادیوں کا ایک لامتناعی سلسلہ جاری ہے ۔۔
شیخ محبوب عالم عالیاوی، فیروز عالم عالیاوی، شیخ خورشید تیمی، شیخ عمیر اسلامی، عبدالباقی عبداللہ،حافظ فیصل زیدی صاحب، حافظ راشد کمال تیمی صاحب، حافظ فہد، حافظ ناصر،شیخ عثمان تیمی صاحب، اور بھائی ماسٹر رفیع صاحب ، وغیرہ

اپنے مضامین اور خبر بھیجیں


 udannewsdesk@gmail.com
 7462884092

ہمیں فیس بک پیج پر بھی فالو کریں


  https://www.facebook.com/udannewsurdu/

loading...
udannewsdesk@gmail.comآپ بھی اپنے مضامین ہمیں اس میل آئی ڈی پر بھیج سکتے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *