الطاف حسین کو بائیک ایکسیڈنٹ میں لوگوں نے مار مار کر کیا برا حال

الطاف حسین کو بائیک ایکسیڈنٹ میں لوگوں نے مار مار کر کیا برا حال

مدھوبنی (عبدالباقی عبداللہ)

مدھوبنی ،ضلع کے،ہرلاکھی ، پرکھنڈ، کواھا بڑھی پنچائت ، کا نہرپٹی گاؤں، کا الطاف حسین کا 1/اکتوبر 2023/بروز اتوار کو بائک ایکسیڈنٹ ہو گیا۔ دیودھا جے نگر سے گھر آرہا تھا۔ کرونا کے بعد جیسے ہی بشول گاؤں آتا ہے ایک دوسرے گاڑی کے ساتھ الطاف حسین کی گاڑی ٹکرا جاتی ہے، وہاں کے لوگ دوڑتے ہیں اور الطاف حسین کو چاروں طرف سے گھیر لیا جاتا ہے۔ خبروں کے مطابق الطاف حسین کو مار مار کر بے ہوش کر دیا جاتا ہے ،ان کی حالت کو دیکھتے ہوئے فورا اس کو ایک اوٹو کے ذریعے مدھوبنی ہاسپٹل میں لے جایا جاتا ہے’پھر وہاں سے ڈاکٹر ٹرانسفر کر دیتا ہے دربھنگہ،اور ابھی خبر کے مطابق شری گنگا رام ہاسپتال پٹنہ میں فی الحال ایڈمٹ ہے، حادثہ ایک انسانی زندگی کا حصہ ہے،اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ اگر کسی کے ساتھ حادثہ ہوجائے تو وہاں کے لوگ اس کے ساتھ ایک اور حادثہ رونما کردے، اور یہی کیا ہے بشول چوک والے لوگ الطاف حسین کے ساتھ،ہر لاکھی تھانہ کے ادھی کاریوں سے گزارش ہے کہ معاملہ کو تفتیش کریں اور اور مجرموں کو ڈھونڈ نکالے تاکہ الطاف حسین کو مکمل انصاف مل پائے

اپنے مضامین اور خبر بھیجیں


 udannewsdesk@gmail.com
 7462884092

ہمیں فیس بک پیج پر بھی فالو کریں


  https://www.facebook.com/udannewsurdu/

loading...
udannewsdesk@gmail.comآپ بھی اپنے مضامین ہمیں اس میل آئی ڈی پر بھیج سکتے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *