اے بابرکت کتاب (قرآن)

اے بابرکت کتاب (قرآن) :

میری وحشت کی راحت ہو تم
میری خموشی کی ساتھی ہو تم
میری تنہائی کی رفیق ہو تم
میری کامیابی کی اُمید ہو تم
میری پارسائی کی ڈھال ہو تم
میری صبح کی پہل ہو تم
میری شام کی امنگ ہو تم
میری رات کی بقا ہو تم
میری حیرت کی ابتدا ہو تم
میری چاہت کی انتہا ہو تم
میری عِلّت کی دوا ہو تم
میری قوت کی راز ہو تم
میری روح کی چین ہو تم
میری زندگی کی وفا ہو تم
میری بندگی کی طلب ہو تم
میری وراثت کی تکمیل ہو تم
میری سفارش کی ضمانت ہو تم
میری نجات کی امین ہو تم
میری جان! سراسر امان ہو تم

✍ عائشہ أمة النور بنت جميل الدين۔

اپنے مضامین اور خبر بھیجیں


 udannewsdesk@gmail.com
 7462884092

ہمیں فیس بک پیج پر بھی فالو کریں


  https://www.facebook.com/udannewsurdu/

loading...
udannewsdesk@gmail.comآپ بھی اپنے مضامین ہمیں اس میل آئی ڈی پر بھیج سکتے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *