درس قرآن
بسم اللہ الرحمن الرحیم(شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اورنہایت رحم والا ہے)الحمد للہ رب العلمین(ہرطرح کی تعریف اس اللہ کے کے لیۓ جو دونوں جہاں کا رب ہے)الرحمن الرحیم(جو بڑامہربان اور رحم والا ہے)ملک یوم الدین(انصاف کے دن کا حاکم ہے)ایاک نعبد وایاک نستعین(اے اللہ ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے ہی مدد مانگتے ہیں)اھدنا الصراط المستقیم(ہمیں سیدھے راستے پرچلا)صراط الذین انعمت علیھم غیر المغضوب علیھم ولاالضالین(ان لوگوں کے راستے پر جس پر تو نے اپنا فضل وکرم کیا اور ان لوگوں سے بچا جس پر تیرا غضب نازل ہوا اور جو گمراہ ہیں)
اپنے مضامین اور خبر بھیجیں
udannewsdesk@gmail.com
7462884092
ہمیں فیس بک پیج پر بھی فالو کریں
https://www.facebook.com/udannewsurdu/
loading...
udannewsdesk@gmail.comآپ بھی اپنے مضامین ہمیں اس میل آئی ڈی پر بھیج سکتے ہیں