درس قرآن
الم ذلک الکتاب لا ریب فیہ ھدی للمتقین ۔یہ کتاب (قرآن مجید)اس میں کوئ شک نہیں خدا سے ڈرنے والوں کے لیۓ ہدایت ہے
الذین یومنون بالغیب ویقیمون الصلاة وممارزقنھم ینفقون۔جو لوگ غیب پر ایمان لاتے ہیں اور نماز قائم کرتے ہیں اور جو ہم نے رزق دیا ہےاس میں سے خرچ کرتے ہیں
والذین یومنون بما انزل الیک وما انزل من قبلک وبالآخرةھم یوقنون ۔اور جو لوگ ایمان رکھتے ہیں اس کتاب پر (قرآن پر)جو آپ پر نازل کیا گیا ہے اور ان کتابوں پر جو آپ سے پہلے (پیغمبروں) پر نازل کیا گیا ہے اور قیامت کے دن پر یقین رکھتے ہیں
اپنے مضامین اور خبر بھیجیں
udannewsdesk@gmail.com
7462884092
ہمیں فیس بک پیج پر بھی فالو کریں
https://www.facebook.com/udannewsurdu/
loading...
udannewsdesk@gmail.comآپ بھی اپنے مضامین ہمیں اس میل آئی ڈی پر بھیج سکتے ہیں