برکتوں والا مہینہ رمضان

 

برکتوں والا مہینہ رمضان
میر ساحل تیمی
استاذ مدرسہ سلفیہ نر کٹیا گنج

یہ بات حقیقت ہے کہ رمضان کا ایک ایک لمحہ ایک ایک پل ایک ایک چھن بڑا ہی قیمتی ہوتا ہے یہ مہینہ گناہوں کے بخشش کا مہینہ ہے. رحمت و خزینہ کا مہینہ ہے اس مہینہ کی فضیلت دیگر تمام مہینوں سے کئ گنا زیادہ ہے. ہم تمام مسلمانوں کو اس مہینہ کی فضیلت کو سمجھنا چاہئیےاور زیادہ سے زیادہ نیکیوں کاکام کر کے اپنے جھولی کو بھرنا چاہیئے.
آئیے اب ہم کچھ اہم نکات بتاتے ہیں جس کو اپنا کر  ہیں ہم رمضان کے مہینہ کو بہتر اور با برکت بناسکتے
۔اس ماہ مبارک میں زیادہ سے زیادہ قرآن پاک کی تلاوت کریں.
۔اگر تلاوت نہیں آتی ہے تو جو پڑھ رہا ہو اس کے پاس بیٹھ کر سنیں کیونکہ اللہ کے نبی کریمﷺ نے فرمایا جتنا پڑھنے والے کو ثواب ملے گا اتنا ہی سننے والوں کو
۔اسی طرح افطاری کا بندوبست کریں اگر آپ کے پاس طاقت ہو
۔دعا کا اہتمام کریں…..
۔گالی گلوچ سے دور رہیں
۔نماز تراویح کااہتمام کریں
۔پنج وقتہ نماز کا اہتمام کریں…..
۔اپنے بال بچوں کو روزہ رکھنے کا عادی بنائیں۔

مگر افسوس کہ بہت سارے ایسے لوگ ہیں جو روزہ تو رکھ لیتے ہیں لیکن نماز نہیں پڑھتے ہیں
تراویح کی نماز نہیں پڑھتے ہیں
شب قدر کی رات میں بیدار نہیں ہوتے بلکہ میٹھی میٹھی نیند کی کھڑاتے لیتے ہیں خود سوتے ہیں اور اپنے بال بچوں کو بھی سلاتے ہیں شاید ان کو اس رات کی فضیلت نہیں معلوم یہ وہ رات ہیں جو ہزار راتوں سے افضل ہیں پانچ راتوں میں ایک ایسی رات بھی آتی ہےجب اللہ رب العزت عرش بریں سے سماء دنیا پر آتا ہےاور کہتاہےکہ ہےکوئ بندہ جو مجھ سے مانگے…. اللہ اکبر……….
یہ وہ باتیں ہیں جن پر عمل کرکے اپنے گناہوں کی مغفرت کراسکتے ہیں اور اپنے اعمال میں نیکیاں جمع کر سکتے ہیں اللہ ہم سب کو ان تمام باتوں پر عمل کرنے کی توفیق عطاء فرمائے………

از قلم. میر ساحل تیمی نرکٹیاوی
استاد. مدرسہ سلفیہ نرکٹیا. ….
مزید بندہ کے لیے دعا کریں ……
تاکہ قلم و زبان کی رفتار چلتے رہے
آپ لوگوں کی دعاؤں کا محتاج…..

میر ساحل تیمی………….

اپنے مضامین اور خبر بھیجیں


 udannewsdesk@gmail.com
 7462884092

ہمیں فیس بک پیج پر بھی فالو کریں


  https://www.facebook.com/udannewsurdu/

loading...
udannewsdesk@gmail.comآپ بھی اپنے مضامین ہمیں اس میل آئی ڈی پر بھیج سکتے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *