درس قر آن
ومن الناس من یقول امنا باللہ وبالیوم الاخر وماھم بمؤمنین ۔اور بعض لوگ ایسے ہیں جو کہتے ہیں کہ ہم اللہ اور یوم آخرت پر ایمان رکھتے ہیں جب کہ حقیقت یہ ہے کہ وہ لوگ ایمان نہیں رکھتے ہیں
یخدعون اللہ والذین امنوا ومایخدعون الا انفسھم وما یشعرون۔وہ لوگ اللہ اور مومنین کودھوکادیتے ہیں جب کہ وہ لوگ خود کو دھوکہ دے رہےہیں اور انہیں احساس بھی نہیں
فی قلوبھم مرض فزادھم اللہ مرضا ولھم عذاب علیم بماکانوا یکذبون۔
ان کے دلوں میں بیماری ہے (کفر کا)اللہ تعالی نے ان کی بیماری کو اور بڑھا دیا۔اور ان کے لیۓ دردناک عذاب ہے جن چیزوں کووہ جھٹلاتے ہیں
اپنے مضامین اور خبر بھیجیں
udannewsdesk@gmail.com
7462884092
ہمیں فیس بک پیج پر بھی فالو کریں
https://www.facebook.com/udannewsurdu/
loading...
udannewsdesk@gmail.comآپ بھی اپنے مضامین ہمیں اس میل آئی ڈی پر بھیج سکتے ہیں