درس قرآن
اولئک الذین اشترواالضلالة بالھدی فماربحت تجارتھم وماکانوا مھتدین۔یہی وہ لوگ ہیں جنہوں نے ہدایت کے بدلے گمراہی کوخریداہے۔نہ توتجارت نے ہی ان کو فائدہ دیا اورنہ ہی وہ ہدایت یافتہ ہوۓ
مثلھم کمثل الذی استوقدنارافلمااضاءت ماحولہ ذھب اللہ بنورھم وترکھم فی ظلمت لایبصرون۔ان لوگوں کی مثال اس شخص جیسی ہے جس نے رات میں آگ جلایا ہو پس جب اس کےاردگرد روشنی پھیل گئ ۔اللہ نے اس کی روشنی کو ختم کردیااور ان کواندھیرے میں چھوڑ دیا اور وہ لوگ کچھ بھی نہیں دیکھتے۔
اپنے مضامین اور خبر بھیجیں
udannewsdesk@gmail.com
7462884092
ہمیں فیس بک پیج پر بھی فالو کریں
https://www.facebook.com/udannewsurdu/
loading...
udannewsdesk@gmail.comآپ بھی اپنے مضامین ہمیں اس میل آئی ڈی پر بھیج سکتے ہیں