یوگی آدتیہ ناتھ نے وزیر کو کیابرخاست

یوگی آدتیہ ناتھ نے باغی وزیر راج بھر کو کیا بر خاست
یوپی حکومت کی حمایتی پارٹی (سو بھا سپا)سوہیل دیو بھارتیہ سماج پارٹی کے صدر اور یوپی حکومت کے وزیر راج بھر کو یوگی حکومت نے بر خاست کر دیا کیوں کہ پچھلے کچھ دنوں سے ان کا رخ سرکار کے خلاف تھا اور ابھی حال ہی میں انہوں نے بیان دیاتھا کہ مایاوتی ایک اچھی وزیراعظم ثابت ہو سکتی ہیں اورساتھ ہی انہوں نے اتحاد کی تعریف بھی کی تھی ۔
برخاست ہونے کے بعد راج بھر نے کہا کہ میں اس فیصلہ کو قبول کرتا ہوں اور انہوں نے کہا کہ جس سرکار کے پاس پچھڑوں کو وظیفہ دینے کے لیۓ پیسے نہیں ہے ایک وزیر اپنےعلاقہ میں 100میٹر سڑک نہیں بنوا سکتاتو ایسی سرکار کو کیا کہیں مزید کہا کہ یہ غریبوں کی آواز اٹھانے کا صلہ ملا ہے اگر حق مانگنا بغاوت ہے تو ہم باغی ہیں ۔

اپنے مضامین اور خبر بھیجیں


 udannewsdesk@gmail.com
 7462884092

ہمیں فیس بک پیج پر بھی فالو کریں


  https://www.facebook.com/udannewsurdu/

loading...
udannewsdesk@gmail.comآپ بھی اپنے مضامین ہمیں اس میل آئی ڈی پر بھیج سکتے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *