درس قرآن
صم بکم عمی فھم لا یرجعون۔ یہ لوگ بہرے، گونگےاوراندھے ہیں یہ لوگ ہدایت کی طرف لوٹنے والے نہیں ہیں
او کصیب من السماء فیہ ظلمات ورعد وبرق۔ یا ان کی مثال اس بارش کی جیسی ہے جس میں تاریکی، گرج اور بجلی ہو
یجعلو ن اصابعھم فی آذانھم من الصواعق حذر الموت۔ وہ لوگ گرج اور موت کی ڈر سے اپنی کانوں میں انگلیاں ڈال لیتے ہیں
والله محیط بالکافرین۔ اور اللہ تعالی کافروں کو ہر طرف سے گھیرنے والاہے
یکادالبرق یخطف ابصارھم۔ قریب ہے کے بجلی کی چمک ان کی بصارت چھین لے
کلما اضاء لھم مشوا فیہ۔ جب بجلی چمکتی ہے تو چل پڑتے ہیں
واذااظلم علیھم قاموا۔ اور جب اندھیرا ہو جاتا ہے تو کھڑے ہو جاتے ہیں
ولوشاءاللہ لذہب بسمعھم و ابصارھم۔ اور اگر اللہ چاہے تو ان کی سماعت اور بصارت چھین لے
ان اللہ علی کل شیء قدیر۔ بیشک اللہ تعالی ہر چیز پرقادر ہے
اپنے مضامین اور خبر بھیجیں
udannewsdesk@gmail.com
7462884092
ہمیں فیس بک پیج پر بھی فالو کریں
https://www.facebook.com/udannewsurdu/