درس قرآن

درس قرآن

فان لم تفعلوا ولن تفعلوافاتقواالنارالتی وقودھاالناس والحجارۃاعدت للکافرین۔

اگرتم لوگ ایسا نہ کرسکو اور ہرگز تم لوگ کبھی نہ کرسکوگے۔ توتم لوگ ڈرو اس آگ سے جس کا ایندھن لوگ اور پتھر ہوں گے اور جو کافروں کے لیئے تیار کی گئی ہے

وبشرالذین آمنواوعملواالصالحات ان لھم جنت تجری من تحتھاالانھار۔

اور خوشخبری ہے ان لوگوں کے لیئے جن لوگوں نے ایمان لاۓاورنیک اعمال کیے کہ ان کے لیئے باغ ہیں جن کے نیچے سے نہریں جاری ہوں گی۔

کلمارزقوامنھامن ثمرۃرزقا۔ قالوا ھذا الذی رزقنامن قبل واتوا بہ متشابھا۔

جب ان لوگوں کو کوئی پھل دیا جائے گا کھانے کے لیئےلیئےدیا جاۓ گا تو یہ لوگ کہیں گے کہ یہ تو وہی پھل ہے جو ہم کو پہلے دیا گیا تھا۔ اور وہ پھل آپس میں ایک دوسرے کے مشابہ ہوں گے۔

ولھم فیھاازواج مطھرۃوھم فیھا خالدون۔

اور ان لوگوں کے لیئے پاک بیویاں ہوں گی جو ہمیشہ ہمیش کے لیئے ہوں گی

 

 

 

 

اپنے مضامین اور خبر بھیجیں


 udannewsdesk@gmail.com
 7462884092

ہمیں فیس بک پیج پر بھی فالو کریں


  https://www.facebook.com/udannewsurdu/

loading...
udannewsdesk@gmail.comآپ بھی اپنے مضامین ہمیں اس میل آئی ڈی پر بھیج سکتے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *