درس قرآن

درس قرآن
کیف تکفرون باللہ وکنتم امواتا فاحیاکم
کافروں تم کیسے اللہ کے وجود کا انکار کر سکتے ہو تم بے جان تھے تو اللہ نے تمہیں جان بخشی
ثم یمیتکم ثم یحییکم ثم الیہ ترجعون
پھر وہ تم کو موت دے گا پھر زندہ کرے گا پھر اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے
ھو الذی خلق لکم ما في الارض جمیعا۔
وہی ہے جس نے تمہارے لیے دنیا کی تمام چیزوں کو پیدا کیا
ثم استوی الی السماءفسواھن سبع سموات۔
پھر سات آسمان بنایا اور اس کو برابر کیا
وھو بکل شیء علیم
اور وہ ہر چیز کو جاننے والا ہے

اپنے مضامین اور خبر بھیجیں


 udannewsdesk@gmail.com
 7462884092

ہمیں فیس بک پیج پر بھی فالو کریں


  https://www.facebook.com/udannewsurdu/

loading...
udannewsdesk@gmail.comآپ بھی اپنے مضامین ہمیں اس میل آئی ڈی پر بھیج سکتے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *