رام کے نام پر تبریز کو مارا گیا

رام کے نام پر تبریز کو مارا گیا

میر ساحل تیمی

یہ حقیقت ہے کہ آج کا دور بڑا ہی پر فتن ہے ہر چہار جانب سے مسلمانوں پر ظلم و ستم کیا جارہا ہے ابھی گزشتہ کل جھارکھنڈ میں تبریز نامی شخص کو چوری کا الزام لگا کر کمبھے میں باندھ کر بے رحمی سے پیٹا گیا اور اکثریتی فرقہ کے لوگوں نے جۓشری رام کے لگانے کے لیئے اسے مجبور کیا اور اس بے دردی کے ساتھ اس کو پیٹا گیا کہ اس کی جان کرب والم کے ساتھ فنا ہو گئ اور تڑپ تڑپ کر اپنے پیچھے اہل وعیال کو بے یارو مددگار اور بے سہارا چھوڑ دیا۔

 کیا گزرتا ہوگا اس ماں پر جن کا سہارا چھن گیا…………………

 کیا گزرتی ہو گی اس بیوی پر جس کے ہاتھ کے مہندی کی لالی ابھی ختم نہیں ہوئی ہوگی……

 کیا گزرتا ہوگا اس باپ پر جو بڑھاپے میں سہارا کا امید لگایا ہوگا. …..

کیا گزرتا ہوگا جھارکھنڈ کے مسلمانوں پر………………….

لیکن اس مجبوری اور داد رسی کی فریاد کو سننے والا کوئی نہیں……………..

ایک یہی واقعہ نہی ہے بلکہ کئ واقعات ہے………

نجیب…………..

اخلاق……. ……

آصفہ……………..

منہاج……………..

اور تبریز…………

کیا صاحب ان لوگوں کا کیا قصور ہے…….

یہی نا قصور ہے کہ مسلمان ہے…

کیا مسلمان ہونا پاپ ہے ………

کیا مسلمان ہونا گناہ……………

یہ سب ظلم ہے بے گناہ کو قتل کیا جارہا ہے معصوم سی گڑیا کے ساتھ عصمت دری کی جارہی ہے………..

 ظلم کے خلاف آواز کو بلند کرو ورنہ اب جینے نہیں دے گا………

اپنے مضامین اور خبر بھیجیں


 udannewsdesk@gmail.com
 7462884092

ہمیں فیس بک پیج پر بھی فالو کریں


  https://www.facebook.com/udannewsurdu/

loading...
udannewsdesk@gmail.comآپ بھی اپنے مضامین ہمیں اس میل آئی ڈی پر بھیج سکتے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *