وسیم رضوی کا قران پاک میں ترمیم کی عرضی اصحاب رسول سے بغاوت کی کھلی دلیل ہے

وسیم رضوی کا قران پاک میں ترمیم کی عرضی اصحاب رسول سے بغاوت کی کھلی دلیل ہے

نور اللہ حبیب ندوی چیرمین آل انڈیا ملی علماء بورڈ

بہت افسوس کی بات ہے کیا کوئی بغض و عداوت میں اس حد تک بھی گزر سکتا ہے ۔ اسے تو شیطان ہی کہنے میں انصاف ہے وسیم شیطان رضوی کا قران پاک کی چھبیس آیات مبارکہ میں ترمیم کی عرضی سپریم کورٹ میں پیش کرنا یہ اصحاب مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم سے بغاوت کی کھلی دلیل ہے دراصل وسیم رضوی ایک رافضی شخص ہے اور رافضیت اصل میں یہودیت کی ناجائز اولاد ہے تو وسیم رافضی کا قران کے خلاف ایسا عقیدہ رکھنا کوئی نئی بات نہیں ہے لیکن وسیم رافضی کا دریدہ دہنی کے ساتھ یہ دعوہ کرتے ہوئے سپریم کورٹ میں عرضی پیش کرنا کہ دراصل قران پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم پہ نازل ہوئی لیکن انکے اصحاب جو انکے بعد انکے خلفاء بنے حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ ۔حضرت عمر رضی اللہ عنہ ۔حضرت عثمان رضی اللہ عنہ ۔حضرت علی رضی اللہ عنہ نے تدوین قران کے موقع پہ اس میں کچھ آیتیں ایسی داخل کردی جو قرآن کا حصہ نہیں ہے اور وہ آیات مسلمانوں کو دہشت گردی پہ ابھارتی ہیں اسلیے قران پاک سے ان آیات کو نکال دیا جایے ۔ یہ ہند اور عالم اسلام کے مسلمانوں کی غیرت و حمیت پہ حملہ ہے در اصل وسیم رضی کی یہ نازیبہ حرکت پبلک سیٹی حاصل کرنے اور ملک میں چل رہے اندولن سے توجہ ہٹانے اور ملک میں ایک نیا محاذ قائم کرنے کیلئے ہے۔مسلمانوں سے اپیل ہے کہ آپ بلکل بھی دل برداشتہ نہ ہوں ۔اور اس عقیدے کو پورے قوت سے تھامے رکھیں کہ رب العالمین قرآن کی آیات کیا بلکہ اسکے زیر و زبر حتی کہ نقطے کا بھی محافظ ہے۔ رضوی جیسے ہزاروں آیے اور اپنے ناپاک ارادوں میں ناکام رہے۔ بلکہ میں علمائے کرام سے التماس و عرض کرونگا کہ آپ اپنی تحریر و تقریر و دگر پلیٹ فارم کے ذریعے ہم وطنوں کو بتائیں کہ کیسے یہ آیات اور پورا قرآن ۔بلکہ پوری شریعت اسلامیہ امن آشتی کی ضامن ہے۔

اپنے مضامین اور خبر بھیجیں


 udannewsdesk@gmail.com
 7462884092

ہمیں فیس بک پیج پر بھی فالو کریں


  https://www.facebook.com/udannewsurdu/

loading...
udannewsdesk@gmail.comآپ بھی اپنے مضامین ہمیں اس میل آئی ڈی پر بھیج سکتے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *