ولی رحمانی ہمہ گیر شخصیت کے حامل تھے

ولی رحمانی ہمہ گیر شخصیت کے حامل تھے.

بلوا سینگر ،سنت کبیر نگر (سلمان کبیر نگری)
خانقاہ رحمانی کے سجادہ نشیں، امیر شریعت بہار، اڈیشہ و جھارکھنڈ، آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے جنرل سکریٹری سیّد ولی رحمانی رحمہ اللّہ کے انتقال پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ارسلان انٹر نیشنل اسکول کمھریا سگرا بستی کے مینیجر محمد الیاس خان نے کہا کہ ولی رحمانی صاحب کی شخصیت ایک بے باک حق پرست صداقت اور حسن اخلاق کی پیکر تھی، وہیں چودھری جاوید احمد نے اپنے گہرے رنج ودکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ توسع اور کشادہ نظری مولانا مرحوم کا امتیازی وصف تھا۔ وہ ملت کے ہر طبقہ میں مقبول اور ہر دلعزیز تھے۔ ایسی شخصیت کا داغ مفارقت دے جانا بلاشبہ ایک عظیم سانحہ ہے،
یقیناً ولی رحمانی صاحب کا وفات پا جانا ملک و ملت کا بہت بڑا خسارہ ہے ان کے چلے جانے ایسا خلا ہو گیا ہے

اپنے مضامین اور خبر بھیجیں


 udannewsdesk@gmail.com
 7462884092

ہمیں فیس بک پیج پر بھی فالو کریں


  https://www.facebook.com/udannewsurdu/

loading...
udannewsdesk@gmail.comآپ بھی اپنے مضامین ہمیں اس میل آئی ڈی پر بھیج سکتے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *