جو شخص اللہ کا گھر بنائے گا اللہ اس کا گھر جنت میں بنائے گا

جوشخص اللہ کاگھر بنائے گا تو اللہ اسکا گھر جنت میں بنا ئے گا:معراج الدین السلفی،عبدالاحد اصلاحی،

مظفرپور 26/اپریل (پریس ریلیز) جامع مسجد افور (جنوب) دکھن ٹولہ، کھیرا،چھپرا بہار، کی جامع مسجد کا تعمیری کام اب تک بہت تیزی سے چل رہا تھا،جو الحمداللہ لنٹر تک کام ہوچکا اب صرف مسجد کی چھت ڈھلائی کا کام باقی ہے جس میں ایک موٹی رقم کی ضرورت ہےجس کی وسعت محلے کے لوگوں میں باقی نہیں،باشندگان افور اس کار خیر کے لیے عوام سے رابطہ کر تعاون کی درخواست کر رہے ہیں باشندگان افور غربت و افلاس کے شکار ہیں،پھر بھی الحمداللہ مسجد کے تعمیری کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور قرب وجوار کے لوگوں کی بھی بھر پور تعاون رہی ،جو اب تک بنیاد سے لنٹر تک کام پہنچ چکا ہے،لیکن اب وہ مسجد کی چھت ڈھلائی کے اخراجات کے وہ متحمل نہیں ہیں،اور اتفاق کہہ لیجۓ کہ یہ مسجد غیر مسلم آبادیوں کے درمیان میں واقع ہے جس کا تعمیری کام مکمل ہو جانا بے حد ضروری ہے،
اس لئے محسنین کرام سے اس کار خیر میں دست تعاون دراز کرنے کی مخلصانہ گذارش ہے
امید ہے کہ تمام محسنین کرام اس جانب توجہ دے کر اس مسجد کی تعمیر و توسیع اور چھت ڈھلائی کو آخری شکل پہنچانے میں حتی المقدور کوشش کریں گے ،اللہ تعالی اس کے عوض جنت میں آپ کے لیے گھر تعمیر کرے گا، انشاء اللہ آپ اپنا تعاون مندرجہ ذیل اکاؤنٹ پر ٹرانسفر کر سکتے ہیں
A/C.NO.9640000100034144
IFSC.CODE.PUNB0964000
A/C.HOLDER NAME.MERAJUDDIN. ABDUL AHAD
BANK NAME.PUNJAB NATIONAL BANK KADIR PUR NAGRA SARAN .BIHAR
MOBILE NO.9939011054
8578931199

اپنے مضامین اور خبر بھیجیں


 udannewsdesk@gmail.com
 7462884092

ہمیں فیس بک پیج پر بھی فالو کریں


  https://www.facebook.com/udannewsurdu/

loading...
udannewsdesk@gmail.comآپ بھی اپنے مضامین ہمیں اس میل آئی ڈی پر بھیج سکتے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *