پیٹ کمنس نے پی ایم کیئر فنڈ میں 50ہزار دینےکاکیا اعلان

پیٹ کمنس نے پی ایم کیئر فنڈ  میں 50 ہزار ڈالرز دینے کا کیا اعلان

دیش میں بڑھتے ہوئے کورونا معاملے کو دیکھتے ہوئے پاکستانی تیز گیندبازشعیب اختر نے آئی پی ایل 2021 کو روک دینے کی وکالت کی ہے ساتھ ہی ساتھ لوگوں سے بھارت کی مدد کرنے کی اپیل کی ہے وہیں آسٹریلیائی اور کولکاتہ نائیٹ رائیڈر کے تیز گیندباز پیٹ کمنس نے پی ایم کیئر فنڈ میں 50 ہزار ڈالر کی امداد کا اعلان کیاہے اور ساتھ ہی اس دنیا کے دوسرے کھلاڑیوں سے بھی بھارت کی مدد کرنے کی درخواست کی اور آئی پی ایل 2021 کو دوران میں ہی چھوڑ دیا

اپنے مضامین اور خبر بھیجیں


 udannewsdesk@gmail.com
 7462884092

ہمیں فیس بک پیج پر بھی فالو کریں


  https://www.facebook.com/udannewsurdu/

loading...
udannewsdesk@gmail.comآپ بھی اپنے مضامین ہمیں اس میل آئی ڈی پر بھیج سکتے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *