غزل

غزل

بصد شوق سوۓ حرم دیکھتے ہیں
نظر والے خلد وارم دیکھتے ہیں

نمایاں ہے انسانیت جنکے رو سے
کہاں وہ کسی کا دھرم دیکھتے ہیں

تڑپتے ہیں الفت میں اہل سیاست
سیاسی توا جب گرم دیکھتے ہیں

وہ اہل محبت جو ہیں ان کا ہم سب
ہمہ وقت لہجہ نرم دیکھتے ہیں

وطن میں جو ہے باہمی دشمنی اب
سیاست کا یہ ہم بھرم دیکھتے ہیں

فقیرانہ چہرہ بنا کے مبین
“تماشاۓ اہل کرم دیکھتے ہی”

عبد المبین محمد جمیل

اپنے مضامین اور خبر بھیجیں


 udannewsdesk@gmail.com
 7462884092

ہمیں فیس بک پیج پر بھی فالو کریں


  https://www.facebook.com/udannewsurdu/

loading...
udannewsdesk@gmail.comآپ بھی اپنے مضامین ہمیں اس میل آئی ڈی پر بھیج سکتے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *