ہرسدھی میں راشٹریہ جنتا دل کی 25 ویں سالگرہ منائی گئی

ہرسدھی میں راشٹریہ جنتا دل کی 25 ویں سالگرہ منائی گئی

ہرسدھی اسمبلی حلقہ کے سابق ایم ایل اے امیدوار ناگیندر رام عرف کمار ناگندر بہاری کی سربراہی میں راشٹریہ جنتا دل کی پچیسویں سالگرہ دھوم دھام سے ودھیا بھارتی رہائشی اسکول ہرسدھی میں منایا گیا۔ کے اس موقع پر کیک کاٹ کر موجود لوگوں کا منہ میٹھا کیا گیا۔ اس مناسبت ناگیندر رام نے کہا کہ آج لا لو جی کو سنگھرش کرتے ہوئے پچیس سال ہوگیا اس دوران کئ طرح کے مسائل کا سامنا کرنا پڑا لیکن انہوں نے کبھی اپنے اصولوں سے سمجھوتا نہیں کیا ، موقع پر منٹو سنگھ ، راجندر یادو ، سلریندر یادو ، چمن سنگھ ، ارون سنگھ ، رامکانت کشواہا ، روی شنکر پاسوان،کلام میاں آفتاب عالم، صغیر میاں،سوجیت کمار،سنتوش کمار،امیر لال پرساد، غیاث الدین انصاری،موہن یادو،ناگیندر یادو،جھولن یادو، تاج پون کمار راجکمار وغیرہم موجود تھے۔

اپنے مضامین اور خبر بھیجیں


 udannewsdesk@gmail.com
 7462884092

ہمیں فیس بک پیج پر بھی فالو کریں


  https://www.facebook.com/udannewsurdu/

loading...
udannewsdesk@gmail.comآپ بھی اپنے مضامین ہمیں اس میل آئی ڈی پر بھیج سکتے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *