اشفاق سجاد سلفی: مختصر تعارف

اشفاق سجاد سلفی: مختصر تعارف
——————————————————————–
نام: اشفاق سجاد سلفی
تاریخ پیدائش : 8/ مارچ 1979
جائے پیدائش : گرام ہرلا، پوسٹ پھلجھریا، ضلع گریڈیہ، جھارکھنڈ ۔ انڈیا
تعلیم:
ابتدائی تعلیم مدرسہ اصلاح المسلمین (گاؤں کے مکتب) میں ۔ ابتدائیہ رابعہ سے متوسطہ ثالثہ تک جامعہ محمدیہ، ڈابھاکیند، جامتاڑا، جھارکھنڈ میں۔ عربی کی چوتھی جماعت جامعہ اسلامیہ فیض عام، مئو میں ۔ اولی ثانویہ تا فضیلت جامعہ سلفیہ (مرکزی دارالعلوم) بنارس میں ۔ تخصص المعھد العالی للدراسات العلیا جامعہ امام ابن تیمیہ، بہار میں ۔
مولوی، عالم وفاضل عربی ادب الہ آباد بورڈ یوپی سے۔ وسطانیہ، فوقانیہ، مولوی، عالم، فاضل اردو بہار بورڈ، پٹنہ وجھارکھنڈ اکیڈمک کونسل رانچی سے۔
میٹرک ایچ ای ہائی اسکول گریڈیہ سے۔ بی۔ اے۔ وایم ۔اے (اردو) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، حیدرآباد سے۔ بی۔ ایڈ بابا موہن داس کالج، موٹلا کلاں۔ ہریانہ سے۔
دیگر شھادات:
شھادۃ الدورۃ التدریبیۃ للجامعۃ الاسلامیہ، مدینہ منورہ۔ شھادۃ حضور للدورۃ الشرعیۃ، دھلی۔ شھادۃ احتیاز۔ العربیہ للجمیع، سعودی عرب ۔ شھادۃ المعلمین، جمعیۃ احیاء التراث، کویت، شھادۃ تحریک ختم نبوت، دارالعلوم، دیوبند،
سی ٹیٹ، دھلی۔ بی ٹیٹ۔ بیہار
دعوتی خدمات:
بیس سال سے بھی زائد عرصے سے۔ جلسوں، کانفرنسوں اور سیمیناروں میں شرکت، خطاب اور مقالات کی خواندگی۔ اور نظامت کی ادائیگی ۔ مکتب الدعوة وتوعیۃ الجالیات، سعودی عرب میں بحیثیت مترجم ایک سال 2003 میں ۔
تدریسی فرائض :
مدرسہ سلفیہ کنزالعلوم، بارا نیپال (ایک سال۔ 1999)، مرکز آزاد التعلیمی، گریڈیہ۔ جھارکھنڈ (ایک سال۔ 2000)، جامعہ امام ابن تیمیہ، بہار (2001- تا 3/اکتوبر 2019- اٹھارہ سال۔ بیچ میں سوائے 2003 کے) ۔ 5/ اکتوبر 2019 سے جامعہ امام ابن باز الاسلامیہ، مدینۃ الرشاد، گریڈیہ، جھارکھنڈ ۔۔۔۔
قلمی کاوشیں :
نائب ایڈیٹر مجلہ طوبی، جامعہ امام ابن تیمیہ، اکتوبر 2009 سے اکتوبر 2019 تک۔ بیچ میں چند شماروں کو چھوڑ کر۔ اور اس مدت میں مکمل ایڈیٹنگ، ترتیب۔ 2001 سے بلا ناغہ بحیثیت کالم نگار مقالات لکھنا۔ جامعہ کی صبح وشام ہمیشہ لکھنا۔ کبھی کبھی اداریہ بھی لکھنا۔ میری ادارت میں کئی خاص شمارے بھی نکلے۔ سہ ماہی مجلہ صدائے حق، جامعہ امام ابن باز الاسلامیہ، جھارکھنڈ کی پرورش بحیثیت مدیر یوم اجراء (2010) ہی سے ۔ دیگر مجلات وجرائد میں بھی۔ جیسے مجلہ الفرقان عربی، صوت الامۃ عربی میں ۔ کانفرنسوں اور سیمینارکے مقالات وغیرہ۔
تصنیفی کام: مطبوع:
(1)- رجال من التاریخ واعمالھم فی ولایۃ جارکند
(2)- دامن کوہ میں کاروان رفتگاں۔ جلد اول
(3) مولانا نذیر عالم چمپارنی: حیات وکارنامے
(4)- جھارکھنڈ میں میاں نذیر حسین محدث دہلوی کے تلامذہ: خدمات واثرات
(5) تراویح اور اعتکاف از البانی (ترجمہ)
ویب سائٹ پر اپلوڈ کتابیں :
(6) مولانا محمد ادریس شمسی : حیات اور نقوش عمل
(7)- علم وآگہی کے روشن مینار
(8)- استاذ محترم علامہ ڈاکٹر مقتدیٰ حسن ازہری : مئو ناتھ سے پارس ناتھ تک
غیر مطبوع کتابیں :
(9)- حیاۃ الشیخ عبدالرشید الشائقی وخدماتہ (50 صفحات)
(10)- الشیخ عبداللہ محمد سلیمان المدنی: حیاتہ واعمالہ (230 صفحات)
(11) حیاۃ الشیخ عبدالعلیم المدنی واعمالہ (215 صفحات)
(12)- تاریخ اہل حدیث، چھوٹا ناگپور
(13)- جھود اہل الحدیث فی حرکۃ استقلال الھند
زیر اعداد وترتیب کتابیں :
(14)- تاریخ اہل حدیث، جھارکھنڈ : تحریک شہیدین سے تا حال
(15)- کاظمی خاندان، گریڈیہ: تاریخ، تعارف اور خدمات
(16)- جماعت اہل حدیث کا ایک اہم مرکز: ہرلا
(17)- دامن کوہ میں کاروان رفتگاں جلد دوم
عھدے:
وکیل الجامعہ، جامعہ امام ابن باز الاسلامیہ
محاسب، انجمن اتحاد المسلمین، ہرلا
ایڈیٹر مجلہ صدائے حق، جھارکھنڈ
وصلی اللہ وسلم علی خیر خلقہ محمد وآلہ وصحبہ اجمعین!!

اپنے مضامین اور خبر بھیجیں


 udannewsdesk@gmail.com
 7462884092

ہمیں فیس بک پیج پر بھی فالو کریں


  https://www.facebook.com/udannewsurdu/

loading...
udannewsdesk@gmail.comآپ بھی اپنے مضامین ہمیں اس میل آئی ڈی پر بھیج سکتے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *