*تری پورہ میں امن بحال کر کے مجرمین کو سخت سزا کا مطالبہ*

*تری پورہ میں امن بحال کر کے مجرمین کو سخت سزا کا مطالبہ*

*تحریک علماء ھند کی جانب سے امراؤتی کلیکٹر آفس پر مظاہرہ*

*آج بعد نماز جمعہ تحریک علماء ھند کی جانب سے امراؤتی کلیکٹر آفس پر تری پورہ میں جاری فساد کو روکنے اور مجرمین پر سخت کاروائی کا مطالبہ کلیکٹر کے معرفت صدر جمہوریہ سے کیا گیا، میمورنڈم میں مانگ کی گئی کہ مسلمانوں کے خلاف ہونے والے فساد کو فوراً روکا جائے، ساتھ ہی پورے معاملے کی جوڈیشل انکوائری کرکے مجرمین کو سخت سزا دی جائے ساتھ ہی مسلمانوں اور مسجدوں کے نقصان کا معاوضہ دیا جائے، اور وشو ہندو پریشد، بجرنگ دل، آر ایس ایس جیسی تنظیموں پر پابندی عائد کی جائے*

*اس موقع پر تحریک علماء ھند شہر کمیٹی وملی سماجی کارکنان موجود تھے*

اپنے مضامین اور خبر بھیجیں


 udannewsdesk@gmail.com
 7462884092

ہمیں فیس بک پیج پر بھی فالو کریں


  https://www.facebook.com/udannewsurdu/

loading...
udannewsdesk@gmail.comآپ بھی اپنے مضامین ہمیں اس میل آئی ڈی پر بھیج سکتے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *