*رفیقِ درس” عبدالرحیم” رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے ۔

*رفیقِ درس” عبدالرحیم” رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے ۔

مدھوبنی عبدالباقی عبداللہ

آپ مکرمی احباب کو یہ خبر دیتے ہوئے ہمیں بے حد فرحت و انبساط ہو رہی ہے کہ ہمارے درسی ساتھی عبدالرحیم بن جناب محمد یوسف موضع رگھے پورہ ، ضلع مدھوبنی ہمراہ شاہین پروین بنت جناب ابومنظر صاحب مقام رگھے پورہ رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے ۔اس نئے جوڑے کا نکاح ناظم جمیعت اہلحدیث فضل اللہ انصاری السلفی حفظہ اللہ نے پڑھائی۔ اس اہم موقع پر شیخ حفظہ اللہ نے پرزور خطاب فرماتے ہوئے خصوصا اس حدیث کی آفاقی معنویت و علو مرتبت سے حاضرین کو روشناس کرایا ۔«يَا مَعْشَرَ الشَّبَابِ مَنِ اسْتَطَاعَ مِنْكُمُ الْبَاءَةَ فَلْيَتَزَوَّجْ فَإِنَّهُ أَغَضُّ لِلْبَصَرِ وَأَحْصَنُ لِلْفَرْجِ وَمَنْ لَمْ يَسْتَطِعْ فَعَلَيْهِ بِالصَّوْمِ فَإِنَّهُ لَهُ وِجَاءٌ»
’’ نوجوانوں کی جماعت ! تم میں سے جو شخص جماع اور نکاح کے اخراجات کی استطاعت رکھتا ہو تو وہ شادی کرے ، کیونکہ وہ نگاہوں کو نیچا رکھنے اور عفت و عصمت کی حفاظت کے لیے زیادہ مؤثر ہے ، اور جو شخص (عقد نکاح کی) استطاعت نہ رکھے تو وہ روزہ رگھے ، کیونکہ یہ اس کی شہوت کم کرنے کا باعث ہے ۔‘‘
اس نو عروس جوڑے کو مبارک باد دینے والوں میں سے
حافظ عبدالباقی عبداللہ،نوشاد عبدالقادر، نور الله ،حافظ مفیض الرحمٰن،گلشاد عبدالقدیر سلفی ،سیف الرحمٰن،فیاض سعیدی،حسیب الرحمان،افتخار اسلامی، مرصاد،

اپنے مضامین اور خبر بھیجیں


 udannewsdesk@gmail.com
 7462884092

ہمیں فیس بک پیج پر بھی فالو کریں


  https://www.facebook.com/udannewsurdu/

loading...
udannewsdesk@gmail.comآپ بھی اپنے مضامین ہمیں اس میل آئی ڈی پر بھیج سکتے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *