ناموسِ رسالت
خالد سیف اللہ موتیہاری،
مومن کےلئےاللہ کے علاؤہ اگرسب سے زیادہ پیار کے لائق کوئی ہستی ہے تو وہ آقائے نامدار مولائے کل جناب محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذاتِ گرامی ہے۔
آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت و تکریم ہر مسلمان کیلئے سرمایہ حیات ہے ،
مسلمان اپنا تن من دھن سب کچھ قربان کر سکتا ہے لیکن مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی شان اقدس کی شان میں گستاخی، بےادبی یانازیبا ناشائستہ کلمات کبھی بھی برداشت نہیں کر سکتا ہے،
آج عصر حاضر میں جس طرح بر سر اقتدارپارٹی سے تعلق ر کھنے والی نپور شرما نے شان رسالت مآب سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان اقدس میں گستاخی کی ہے یقیناً یہ ایک ناقابلِ برداشت حرکت اور قانونی جرم ہے اس سے پوری دنیا کےمسلمانوں کا دل دکھا ہے ، جس کی وجہ سے دنیا کے مختلف حصوں میں غم اورغصے کا اظہار کیا جارہا ہے ، لیکن اس کے باوجود بھی مجرم کھلے عام پھر رہا ہے ۔اور حکومت نے اب تک اس کے خلاف کوئی قانونی کاروائی نہیں کی ہے ، یہ سرا سر ناانصافی ہے،اسے
صرف پارٹی سے نکال دینا اس مسئلے کا حل نہیں ہے
بلکہ ایسے لوگوں کو چن چن کر صفحہ ہستی سے مٹادیا جائے، کیونکہ ایسا بے ادب وگستاخ اس سر زمین پر مزید جینے کا حق نہیں رکھتا ہے ۔
اور ایسا سخت قانون بنایا جائے تاکہ آئندہ کوئی بھی کسی بھی مذہب کے بارے میں غلط بیانی کرنے سے پہلے سو مرتبہ سوچنے پر وہ مجبور ہو ۔
اپنے مضامین اور خبر بھیجیں
udannewsdesk@gmail.com
7462884092
ہمیں فیس بک پیج پر بھی فالو کریں
https://www.facebook.com/udannewsurdu/