رحمانی 30 میں سیما نگار نے لہرایا پرچم

رحمانی 30 میں سیما نگار نے لہرایا پرچم

مدھوبنی (عبدالباقی عبداللہ)

رحمانی ٣٠ کے امتحان 2022 کا رزلٹ آتے ہی کامیاب بچیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ۔ راگھونگر بھوارہ مدھوبنی کی ایک طلبہ جسکا نام( سیمانگار بنت شمس الضحیٰ) نے اچھے نمبرات سے نمایاں کامیابی حاصل کی ہے ۔ سیمانگار انڈین پبلک اسکول مدھوبنی کی طالبہ ہے ۔ اس نے رحمانی ٣٠کے امتحان میں کامیابی حاصل کر کے نہ صرف اپنےخاندان گاؤں بلکہ علاقے میں نام روشن کی ہے ۔ ان کی کامیابی سے ان کے گھر اور رشتہ داروں میں خوشی کا ماحول ہے ۔ سیمانگار نے اپنی کامیابی پر اللہ کا شکر ادا کیا اور والد والدہ ،اساتذہ ، کی دعاؤں کے ساتھ ساتھ اپنی محنت سے اپنے والد اور والدہ کو اس کا خاص کریڈٹ دیا ۔ان کی شاندار کامیابی پر والد شمس الضحیٰ ،والدہ مسرت جہاں ،
دادا طیب انصاری ،طاہر انصاری ،
دادی، عابدہ خاتون، شمس النساء ،
نکہت پروین،
چچاحافظ خالد ضیاء، حامد ضیاء، عین الضحٰی، ظفراللہ انصاری، چچی کہکشاں پروین، عارفہ شمس، فریدا خاتون، پھوپی نکہت پروین ، سارفہ شمس، طوبی شمس،
بہن آمنہ پروین ، رشد۔ہ پروین، ، بھائی حافظ خورشید انصاری، حافظ عیسیٰ انصاری ،
سعید بھائی ہاجی پور، محمد انصاری ، یاسر شمس ،حافظ عاطف سراج ،حافظ طارق سنابلی، نجم العین، توقیر بھائی ہاجی پور ،معظم انصاری حافظ عبدالنور، شہنواز صادق تیمی سیتامڑہی،ابوہریرہ تیمی ،حافظ عبد اللہ کشنگنج ،راجا ، ریحان شمس ، جمشید، حافظ عبدالظاہر، ماسٹر اخلاق الرحمان ،،حافظ عبدالباقی عبداللہ، اور ڈاکٹر اسامہ عاقل نے نیک خواہشات پیش کرتے ہوئے ساتھ ہی اللہ سے انکے لئے دعائیں کی کہ انکے آگے کے ہر مراحل کو آسان کرے ، اور انکی مستقبل کو سر سبز و شاداب بنائیں آمین ۔

اپنے مضامین اور خبر بھیجیں


 udannewsdesk@gmail.com
 7462884092

ہمیں فیس بک پیج پر بھی فالو کریں


  https://www.facebook.com/udannewsurdu/

loading...
udannewsdesk@gmail.comآپ بھی اپنے مضامین ہمیں اس میل آئی ڈی پر بھیج سکتے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *