دور حاضر میں عاشقی

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
دور حاضر میں عاشقی
از: محمد موسیٰ عبد الغفور ارریاوی
موبائل:8409415739
آج کے اس پر فتن پر آشوب دور میں ذرائع ابلاغ کی کمی نہیں ہے۔ جس کی وجہ سے ہزاروں بہنوں کی زندگی ہلاکت کے دہانے پر ہے۔ ہلاک ہونے کا ایک اہم ذریعہ موبائل ہے۔ آج ہم جس دور سے گزر رہے ہیں وہ دور فتنہ فساد کا ہے۔ اس لیے ہمیں اپنے دامن کو بچا کر چلنا ہوگا۔ ویسے ہی جیسے گوندھے ہوئے آٹے سے بال نکالا جاتا ہے۔
آج کے اس فتنے کے دور میں نوجوانوں کے اندر عشق و محبت کا بھوت سوار ہے۔ مستقبل کے بارے میں سوچے بغیر ایک لڑکا ایک لڑکی سے محبت کرتا ہے۔فون پر باتیں کرتا ہے۔ اسی حدمیں نہیں رہتا ہے بل کہ حد سے گزر کر ویڈیو کال باتیں کرتا ہے۔ اور وہ اسی حد میں نہیں رہتا ہےبل کہ اس حد سے گزر کر ویڈیو کال ہی میں ایک دوسرے کو اپنی عریاں بدن دکھاتے ہیں۔ پھر کچھ دن تک اسی طرح کا تعلق رہتا ہے۔  پھر کچھ دن بعد جسمانی تعلقات قائم کرتا ہے۔ اور اب کیا؟ اور اسی طرح حمل ٹھہر جاتا ہے۔ لیکن والدین کو کانو کان تک خبر نہیں ہوتی ہے۔
لڑکی فرحت و انبساط کے ساتھ کہتی ہے کہ میں حاملہ

اپنے مضامین اور خبر بھیجیں


 udannewsdesk@gmail.com
 7462884092

ہمیں فیس بک پیج پر بھی فالو کریں


  https://www.facebook.com/udannewsurdu/

loading...
udannewsdesk@gmail.comآپ بھی اپنے مضامین ہمیں اس میل آئی ڈی پر بھیج سکتے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *