دعائے صحت وشفاء کی اپیل

*دعائے صحت وشفاء کی اپیل*
آپ تمام احباب جماعت کو یہ اطلاع دی جاچکی ہے کہ جامعہ سراج العلوم السلفیہ، جھنڈانگر،نیپال کے وکیل الجامعہ اور موقر استادبرادر فاضل ڈاکٹر عبدالغنی القوفی حفظه الله وتولاه کی اھلیہ محترمہ کی طبیعت خراب چل رہی ہے،فی الحال وہ دلی کے کسی اسپتال میں زیر علاج ہیں،تمام تر علاج اور کوشش کے باوجود خاطرخواہ افاقہ نہیں ہے،ڈاکٹر صاحب نے دوبارہ آپ تمام علماء ودعاة، رفقاء واحباب سے دعائے صحت کی مخلصانہ درخواست کی ہے
خلوص دل سے دعا کریں کہ اللہ ان کی لاحق اور عارضی بیماری وپریشانی کو جلد از جلد دور فرمائے اور صحت وتندرستی جیسی عظیم نعمت سے سرفراز فرمائے، آمین

*لا بأس طهور إن شاء الله تعالى*
*اللهم رب الناس، اذهب البأس، اشف انت الشافي، لا شفاء إلا شفاؤك شفاء، لا يغادر سقما*-
نوٹ:ڈاکٹر صاحب کے محبین ومعتقدین سے گزارش ہے کہ ان سےبکثرت رابطہ کرنے کی بجائے خلوص دل سے دعاؤں پر اکتفاء کریں

*خادم جماعت وجمعیت*

*وصی اللہ عبدالحکیم مدنی*
*ناظم ضلعی جمعیت اھل حدیت ،سدھارتھ نگر ،یوپی*

 

اپنے مضامین اور خبر بھیجیں


 udannewsdesk@gmail.com
 7462884092

ہمیں فیس بک پیج پر بھی فالو کریں


  https://www.facebook.com/udannewsurdu/

loading...
udannewsdesk@gmail.comآپ بھی اپنے مضامین ہمیں اس میل آئی ڈی پر بھیج سکتے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *