*غم خوار وانسانیت نوازمملکت کو پرخلوص مبارک باد*
ضلعی جمعیت اہل حدیث سدھارتھ نگر، یوپی کے تمام ذمہ داران، کارکنان اور ممبران توحید وسنت کی پاسبانی کرنے والی مملکت سعودی عرب کے تمام مخلص وبے لوث حکمران اور اس کےعوام وباشندگان خصوصاً خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز ونائب ولی عہد شاہ محمد بن سلمان آل سعود حفظهما الله کو آج ان کے قومی دن(اليوم الوطنى)پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں اور خلوص دل سے یہ دعا بھی کرتے ہیں کہ اللہ اس بے نظیر مملکت کو کتاب وسنت کی ترویج اور سلف صالحین کے منہج ومسلک کی نشرواشاعت کی مزید توفیق ارزانی عطا فرماتے ہوئے اس کو قائم ودائم ،شادوآباداورشاداب رکھے نیزاس کےمعاندین وحاسدین کے شرور وفتن سے تاابد اس کی حفاظت فرمائے، آمین
(مولانا) محمد ابراہیم مدنی(امیر)
وصی اللہ مدنی(ناظم)
اپنے مضامین اور خبر بھیجیں
udannewsdesk@gmail.com
7462884092
ہمیں فیس بک پیج پر بھی فالو کریں
https://www.facebook.com/udannewsurdu/