ڈاکٹر فیاض احمد مدھوبنی
سابق اے میلے فیاض احمد کی ہی چاہت ہے
سیاست میں مقام ان کا و سںنسد میں وکالت ہے
مریضوں کے لئے تعمیر کر دی میڈیکل اس نے
سبھی قوم و مذاہب کو وہاں ملتی رعایت ہے
امیر حسن وملت کھول کر کالج بھی اس نے
دیا تعلیم سے رغبت کہا بس اس میں عزت ہے
ہوا مشہور آئی پی ایس یہ بہار کے اندر
ہے بنیادی علم کا مرکز جہاں میں اس کی شہرت ہے
نہیں دیکھا کسی رہبر میں ایسی خاکساری بھی
ملنا ہر کسی سے مسکرا کر ان کی فطرت ہے
رکھے آباد رب ان کو دعائیں ہر کسی کی ہیں
غریبوں کے مسیحا جا بجا کرتے عنایت ہے
نہیں بجھتی ملاقاتوں کی دیکھو تشنگی عاقل
ہمیشہ ان سے ملنے کی ہماری ہوتی چاہت ہے
ڈاکٹر اسامہ عاقل مدھوبنی ،بہار ،انڈیا 9304144233
اپنے مضامین اور خبر بھیجیں
udannewsdesk@gmail.com
7462884092
ہمیں فیس بک پیج پر بھی فالو کریں
https://www.facebook.com/udannewsurdu/
loading...
udannewsdesk@gmail.comآپ بھی اپنے مضامین ہمیں اس میل آئی ڈی پر بھیج سکتے ہیں