عید میلاد النبی اور آج کے مسلمان
بقلم محمد اسحاق شہاب الدین
بسم اللہ الرحمن الرحیم
ناظرین جیسا کہ آپ تمام کو معلوم ہے ١٢ربیع الأول کو پوری دنیا میں عید میلاد النبی بڑے زور وشور سے مناتے ہیں جوکہ نہایت بدترین اور میں یہ کہہ دوں تو شاید غلط نہیں ہوگا کہ سراسر بے بنیاد برا فعل اور بدعتی عمل ہے جس کو یہ لوگ عشقِ رسول کا نام دیتے ہیں خود کو سچے عاشق رسول اور سنت کی شیدائی مانتے ہیں اور جو لوگ اس فعل بد کو نہیں مناتے نہیں کرتے ہیں جیسے اہل حدیث انکو ابلیس کہتے ہیں جب ان سے کوئی کہتے ہیں بھائی یہ عید منانا غلط ہے دین اسلام صرف دو عیدیں ہیں تیسرا عید جسے آپ عید میلادالنبی کا نام دیتے ہیں اسکو نہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی پوری زندگی میں منایا ہے نہ صحابہ کرام کو منانے کا حکم دیا ہے اور نہ ہی انکے بعد تابعین تبع تابعین نے اسی طرح نہ انکے بعد کے بزرگوں نے منایا ہے تو پھر آپ کیسے منارہے ہیں تو کہتےہیں خد کی یوم پیدائش کون مناتا ہے مانتا ہوں میرے بھائی آپ صلی اللہ علیہ وسلم خد نہیں مناتے البتہ صحابہ کرام مناتے نا جیسے آجکل لوگ مناتے ہیں ایک شخص کی یوم پیدائش ہوتی اور انکے تمام ساتھی مل کر مناتے ہیں یہاں تو ویسا بھی نہیں ہے پھر آپ لوگ کس کی استدلال سے مناتے ہیں مجھے سمجھ نہیں آرہا ہے ہاں ان لوگوں کی استدلال ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے روزہ رکھ کر مناتے تھے پھر ان سے کہتے ہیں تو یہ ڈی جے وغیرہ اور دوسری لغوی کام نہیں کرتے تھے نا تو کہتے ہیں بھائی وہ دور الگ تھا اس زمانے میں یہ سب چیزیں میسر نہیں تھے آج کل دور الگ زمانے بدل گیا ہے اس لیے ہم لوگ اس چیز سے مناتے ہیں لیکن انکی یہ بات بھی بالکل غلط ہے جیسا کہ میں نے اوپر کہا بدعت ہے سنت تو یہی کے صرف روزہ رکھا جائے سچا عشقِ رسول تو وہ جس کو آپ نے کرنے کا حکم دیا ہو اس کو کریں اور جس چیز سے منع فرمایا ہے ان سے باز رہیں یہ بدعت ہے اس کو میں سنت اور بدعت کے درمیان فرق کر کے ثابت کرتا ہوں سنت کہتےہیں جس میں تبدیلی نہ ہو اور بدعت کہتےہیں جو وقت کے ساتھ بدلتا رہے آج آپ لوگ ڈی جے بجا رہے مستقبل میں کچھ اور آجائے گا اس کو اختیار کر لینگے پھر نیا طریقہ اختیار کرینگے اور اسی رد وبدل کا نام تو بدعت ہے اور بدعتی کا انجام جانتے ہیں ہر بدعت گمراہی ہے اور ہر گمراہی جہنم تک آسانی سے پہونچانے والی چیز ہے دوسری دلیل قیامت کے دن لوگ نفسی نفسی کا عالم میں ہوگا سورج ایک میل کی دوری پر آجائے گا لوگ آج جبکہ سورج کروڑوں میل کی فاصلے پر پھر بھی کچھ وقت اسکے تلے رہنے سے پیاس کی شدت جاگ جاتی ہے اس دن کیا حال ہوگا جس دن حوض کوثر کے پانی کے سوا کوئی پانی نہیں ہوگا آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی امتی کو نماز کی رونق سے پہچان لینگے اور انکو اپنے ہاتھوں سے پانی پلاینگے پھر کچھ لوگوں کو پلانا چاہنگے لیکن فرشے انکے درمیان حائل ہوجائے گا اور کہنگے اے اللہ کے نبی آپ نہیں جانتے یہ لوگ آپ کے جانے کے دین میں کیا کیا نیء چیزیں ایجاد کر لیے تھے یہ لوگ آپ کے جانے کے بعد محرم مناتے تھے تعزیہ نکالتے تھے عید میلاد النبی کے نام پر طرح طرح کے بدعت وخرافات کرتے تھے پھر وہ لوگ آپکے ہاتھوں پانی پینے سے محروم ہوجاے گا میرے بھائیو دین میں نیء چیز کا ایجاد کرناگویا آپنے نبی پر الزام لگایا کہ آپنے دین کو مکمل نہیں کیا حالانکہ قرآن میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہےآج میں نے تمہارے لئے تمہارا دین مکمل کر دیاکیا یہی سچا عشقِ رسول ہے عید میلاد النبی منا کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر تہمت لگانا آج میلاد النبی کے نام پر طرح طرح کے بدعات ہورہے ہیں میں نے کچھ دن قبل ایک ویڈیو دیکھا جس میں لوگ عشقِ رسول کا دعویٰ کر کر کے ناچ رہے ہیں جن میں کچھ مولوی حضرات بھی تھے شاید انہی لوگوں کی طرف قرآن نے نقشہ کھیچا ہے اللہ تعالیٰ اپنے نبی سے فرماتا ہے اے نبی کیا میں ایسے لوگوں کی خبر نہ دے دوں جنکے اعمال قیامت کے دن کچھ کام نہیں دیگا وہ دنیا میں خوب نماز پڑہی ہوگی روزے بھی رکھے ہونگے تہجد گزار بھی رہے ہونگے مگر انکا اعمال انکو کوئی فائدہ نہیں دیگا شاید یہی وہ لوگ ہیں جو حوض کوثر کے پانی سے محروم اور جہنم تک جانے والے بدعتی ہیں اتنا ہی نہیں عورتیں بھی بڑے شرمناک طریقے سے جشن عیدمیلاد النبی مناتی ہیں بے پردہ ہو کر بازاروں کی زینت بنی رہتی ہیں ویسے ہی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دنیا کا سب سے بدترین جگہ بازار کو کہا ہے جسکو کرنے کو کہا ہے اسکو نہیں کرتے ہیں اور جس کو نہیں کرنے کو کہا ہے اسکو کرتے بالکل معاملہ یہاں برعکس ہے اور یہ عشقِ رسول بھی ہے واہ رے نام نہاد مسلمان اور انکے خواتین ارے سچا عاشق رسول تو وہ ہے جنہوں نے بغیر عید میلاد النبی مناے دنیا ہی میں جنت کی سرٹیفکیٹ لے لیا تھا
خلاصہ ہے کہ یہ فعل بد ہے بدعت ہے بدعت ہے بدعت ہے اللہ تعالیٰ ہم سب کو صحیح سمجھ کی توفیق عطا دے اور بدعت وخرافات سے بچاے آمین یارب العالمین ۔۔۔
اپنے مضامین اور خبر بھیجیں
udannewsdesk@gmail.com
7462884092
ہمیں فیس بک پیج پر بھی فالو کریں
https://www.facebook.com/udannewsurdu/