اعلان داخلہ

اعلان داخلہ

 

مدرسہ اسلامیہ سلفیہ افضل پور سمیرا مظفر پور بہار کا ایک قدیم دینی و قومی ادارہ ہے جس کے بانی وہ مہتمم مولانا محمد عزیر صاحب رحمتہ اللہ ہیں مدرسہ کے ہاسٹل میں بچوں کے رہنے کا معقول انتظام ہے مدرسہ ھذا کے صدر مدرس مولانا محمد کلیم سلفی نے علاقہ و مضافات کے طالب علم و گارجین حضرات سے بچوں کو ہاسٹل میں مع قیام و طعام داخلہ کروانے کی اپیل کیا نیک خلوص و جذبہ کے ساتھ اپنے بچوں کو داخلہ مدرسہ ھذا میں کرائیں اللہ رب العالمین اجر عظیم دے گا

اپنے مضامین اور خبر بھیجیں


 udannewsdesk@gmail.com
 7462884092

ہمیں فیس بک پیج پر بھی فالو کریں


  https://www.facebook.com/udannewsurdu/

loading...
udannewsdesk@gmail.comآپ بھی اپنے مضامین ہمیں اس میل آئی ڈی پر بھیج سکتے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *