“اڑان نیوز ” پر اب تک سب سے زیادہ پڑھا جانے والا مضمون “اس دور میں ایسا کوئی مسیحا نہیں دیکھا”

“اڑان نیوز ” پر اب تک سب سے زیادہ پڑھا جانے والا مضمون “اس دور میں ایسا کوئی مسیحا نہیں دیکھا”

 

یہ مضمون نوجوان قلم کار عزیزم شرف الدین عبدالرحمٰن تیمی کا تخلیق کردہ ہے. موصوف کو میں بہت ہی قریب سے جانتا ہوں انہیں زمانہ طالب علمی سے ہی صحافت سے گہری وابستگی رہی ہے جس کی جھلک آئے دن ملک ہندوستان کے مختلف رسائل و جرائد اور نیوز پورٹلوں پر پابندی کے ساتھ دیکھنے کو ملتی ہے. صوبہ بہار کی مشہور علمی دانشگاہ جامعہ امام ابن تیمیہ مشرقی چمپارن کے پروردہ ہیں.

قارئین!!

عزیزم شرف الدین عبدالرحمٰن تیمی کے اس مضمون کو اب تک 671 لوگ پڑھ چکے ہیں جو ہمارے پورٹل پر اب تک کا سب سے زیادہ پڑھا اور پسند کیا جانے والا مضمون ہے. اس کے لیے میں انہیں دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں اور دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ ان کو مزید بلندی عطا کرے اور اسی طرح ہمارے نیوز چینل “اڑان نیوز” کے قارئین کے لیے مزید مضامین بھیجتے رہیں…………..آمین

 

عبید نظام

گروپ ایڈیٹر اڑان نیوز

اپنے مضامین اور خبر بھیجیں


 udannewsdesk@gmail.com
 7462884092

ہمیں فیس بک پیج پر بھی فالو کریں


  https://www.facebook.com/udannewsurdu/

loading...
udannewsdesk@gmail.comآپ بھی اپنے مضامین ہمیں اس میل آئی ڈی پر بھیج سکتے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *