طلبئہ ہند جامعہ ملک خالد ابھا کی طرف سے منعقد پہلا نحوی انعامی مسابقہ بحسن وخوبی اختتام پذیر

طلبئہ ہند جامعہ ملک خالد ابھا کی طرف سے منعقد پہلا نحوی انعامی مسابقہ بحسن وخوبی اختتام پزیر

*السلام عليكم ورحمة الله وبركاته*
اللہ تعالی ہم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور دنیا وآخرت میں کامیابی سے ہم کنار فرمائیں
محترم قارئین ! مسابقہ نحو الحمد للہ ختم ہوا ، اس موقع پر رب باری تعالی کا شکر ادا کرتے ہیں کیوں کہ اسی کی توفیق اور نصرت سے یہ مسابقہ پایہ تکمیل تک پہنچا
اس کے بعد جامعہ ملک خالد ابہا میں زیر تعلیم ہندوستانی اخوان جنہوں نے اس مسابقہ کی کامیابی کے لیے مالی علمی اور ہر طرح کا تعاون پیش کیا
دعا ہے رب العالمین تو ہم سبھوں کی کوششوں کو قبول فرما اور اسے ہمارے لیے ذخیرہ آخرت بنادے

محترم مشارکین! الحمد للہ مسابقہ میں ایک اچھی تعداد نے شرکت کی اور امتحان دیا ، اس مسابقہ میں جن طلبہ نے کامیابی حاصل کی ،ان کے اسماء گرامی جلد ہی اعلان کیے جائیں گے
محترم مشارکین! حسب اعلان مسابقہ میں کامیابی حاصل کرنے والے تین طلبہ کو بالترتیب 7000، 5000 اور 3000
اور دس امتیازی نمبرات حاصل کرنے والوں کو پانچ پانچ سو روپیہ بطور انعام دیا جائے گا
الحمد للہ
*اس مسابقہ میں جن طلبہ نے پہلی دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی ان کے نام یہ ہیں*
پہلی پوزیشن: *تنویر عالم عبد العزیز*
دوسری پوزیشن: *سہیل اختر ابوطاہر*
تیسری پوزیشن: *انضمام الحق شمیم اختر*

اللہ تعالی برکت دے اور مزید نحو میں مہارت حاصل کرکے دین کی خدمت کرنے کی توفیق دے
*تشجیعی انعام کے مستحقین*
محمد رضوان محمد انور
محمد ذبيح الله محمد ثناء الله
منير الاسلام تمييز الدين
محمد شاهنواز محمد اكرم
محمد دلشاد محمد نثار
ريان فيصل
شفيق الرحمن مبارك حسين
محمد أجمل عبد القيوم

فائزین سے گزارش ہے کہ کل شام تک ہمارے پرنسل میں رابطہ کریں

اپنے مضامین اور خبر بھیجیں


 udannewsdesk@gmail.com
 7462884092

ہمیں فیس بک پیج پر بھی فالو کریں


  https://www.facebook.com/udannewsurdu/

loading...
udannewsdesk@gmail.comآپ بھی اپنے مضامین ہمیں اس میل آئی ڈی پر بھیج سکتے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *