ہرسول اسکول اورنگ آباد میں مانو کالج کے بی ایڈ طلبہ کی تدریسی مشق 19 اکتوبر کو ختم ہوگی ۔

ہرسول اسکول اورنگ آباد میں مانو کالج کے بی ایڈ طلبہ کی تدریسی مشق 19 اکتوبر کو ختم ہوگی ۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسیٹی کالج آف ٹیچر ٹریننگ اورنگ آباد ایک نہایت ہی حساس اور اہم تعلیمی شعبہ ہے یہ ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جہاں پر طلبہ و طالبات کو آنے والی نسلوں کو کیسے سینچنا اور سنوارنا ہے اس کا طریقہ بتایا جاتا ہے چنانچہ ہر سال کی طرح اس سال بھی بچوں کو تدریسی مشق کے لئے مختلف اسکولوں میں بھیجا گیا تھا چنانچہ ہرسول اسکول جو پروفیسر ڈاکٹر شاہین پروین میم کی زیر نگرانی میں طلبہ اپنی تدریس کی مشق کررہے تھے جو 19 اکتوبر 2019ء کو ختم ہوجائے گی اور اس مناسبت سے طلبہ مانو کی جانب سے ایک تقریب کا انعقاد 18 اکتوبر کو کیا جارہا جس میں طلبہ و طالبات کو مختلف سرگرمیوں میں شرکت کرنے اور بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرکے اول، دوم اور سوم پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات کو انعامات سے نوازا جائے گا اس اسکول میں زیر تربیت معلم میں کاتب سطور (ذیشان الہی منیر تیمی) سلامن انصاری، خادم الاسلام اور معید انجم تھے اس تدریسی مشق کے خاتمے کی مناسبت سے زیر تربیت معلم کو پروفیسر ڈاکٹر شاہین پروین میم کی مفید نصیحتیں اور ہدایتیں بھی سننے کو ملے گی جو یقینا ان تمام معلمین کے لئے مفید ہونگی جو ان کی نگرانی میں کام کررہے ہیں ۔

 

(ذیشان الہی منیر تیمی مانو کالج اورنگ آباد)

اپنے مضامین اور خبر بھیجیں


 udannewsdesk@gmail.com
 7462884092

ہمیں فیس بک پیج پر بھی فالو کریں


  https://www.facebook.com/udannewsurdu/

loading...
udannewsdesk@gmail.comآپ بھی اپنے مضامین ہمیں اس میل آئی ڈی پر بھیج سکتے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *