*مولانا نظام الدین اصلاحی دُنیاے علم و دانش کے لئے صدا افتخار تھے*
مولانا نظام الدین اصلاحی کی صفات اور خوبیاں بیان کرنے کے لیے اخبار کی صفحات متحمیل نہیں ہو سکتے ہیں اُنہوں نے تحریک کے لیے جو کام کیا وہ بھلایا نہیں جا سکتا ہے ۔اور مولانا نے ہے جگہ پر تقریر کی اور اسلام کے غلبے کو بہت قریب سے بتاتے تھے اور ہمیشہ یہی کہتے تھے اسلام کا غلبہ اہ کر رہےگا اور امریکہ کو ہار کا سامنا کرنا ہوگا ۔اور اپنے موقف پر ہمیشہ اٹل رہتے تھے کبھی بھی مایوس نہیں ہوتے تھے اور کیسی کو مایوس ہونے نہیں دیتے اور اُنہوں نے جیل میں بھی ۱۷ مہینے کاٹے لیکن کبھی بھی اُنکے اوپر کوئی پرسانی نہیں تھی اور ہمت سے کام لیا اور اُنہوں نے اپنی زندگی میں بہت تحریکی کام کیا ۔اور اُنہوں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا کورٹ ممبر منتخب کیا گیا ۔اور مسلم پرسنل لاء بورڈ کے ممبر رہے۔اور اُنہوں ال انڈیا مسلم مجلس مسوارت کا بھی رُکن رہے اللہ تعالیٰ ان کے نیک بدل کے زریعے اللہ تعالیٰ ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین۔
میرے دادا تھے جو میرے سہارا تھے۔
*جمالِ نصیرالدین*
اپنے مضامین اور خبر بھیجیں
udannewsdesk@gmail.com
7462884092
ہمیں فیس بک پیج پر بھی فالو کریں
https://www.facebook.com/udannewsurdu/