علماء کرام کو مضبوط اور ٹھوس قدم اٹھانے کی ضرورت ہے!
انوار الحق قاسمی
(ترجمان جمعیت علماء روتہٹ نیپال)
یہ ایک حقیقت ہے کہ اگر کسی کو برطرف کرنا ہو تو پھر اس پر چند کڑی شرطیں عائد کردیں وہ خود مجبور ہوکر اپنا راستہ دیکھ لےگا۔کچھ ایسا ہی معاملہ تبلیغیوں نے علماء کرام کے ساتھ بھی کیا ہے۔علماء پرامامت کےلیے تبلیغ میں مکمل ایک سال کی شرط عائد کرکے رفتہ رفتہ علماء کو مساجد سے باہر کا راستہ دکھلارہے ہیں اور خود امامت کے فرائض انجام دے رہےہیں۔بہت سی مسجدیں ائمہ سے خالی ہیں ،جہاں تین دن ،دس دن اور چلے والے تبلیغی (جن میں چراغ علم نہیں ہے) نماز پڑھاتے ہیں۔بہت افسوس ہوتا ہے جب مسجدیں ائمہ سے خالی دیکھتاہوں۔علماء کو اس سلسلے میں مضبوط اور ٹھوس قدم اٹھانے کی ضرورت ہے۔
اپنے مضامین اور خبر بھیجیں
udannewsdesk@gmail.com
7462884092
ہمیں فیس بک پیج پر بھی فالو کریں
https://www.facebook.com/udannewsurdu/
loading...
udannewsdesk@gmail.comآپ بھی اپنے مضامین ہمیں اس میل آئی ڈی پر بھیج سکتے ہیں