روس کا االمناک ہوائ حادثہ
حادثات انسانی زندگی کا ایک لازمی جز ہے اس سے کسی کو چھٹکارا حاصل نہیں آۓ دن حادثات کسی نہ کسی شکل میں رونما ہوتے رہتے ہیں خواہ آپ بری،بحری یا فضائی سفر پر ہوں
گزشتہ شب روس کے اندر ایک ہوائ حادثہ ہوا جس کے اندر 41لوگ جاں بحق ہو گۓ جس میں کچھ بچے بھی شامل ہیں یہ حادثہ اس وقت ہوا جب ایک روسی ہوائ جہاز کو اچانک لینڈنگ کرنا پڑاکل 78مسافرین اس کے اندر سوار تھے روسی صدر ولادیمیر پوتن نے افسوس کا اظہار کرتے ہوۓ جانچ کا حکم دیا ہے
اپنے مضامین اور خبر بھیجیں
udannewsdesk@gmail.com
7462884092
ہمیں فیس بک پیج پر بھی فالو کریں
https://www.facebook.com/udannewsurdu/
loading...
udannewsdesk@gmail.comآپ بھی اپنے مضامین ہمیں اس میل آئی ڈی پر بھیج سکتے ہیں